نعرہ چار یار کا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چار خلفائے راشدین (یعنی حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی، اور حضرت علی مرتضٰی جو آں حضور کے بعد خلیفہ چنے گئے، کے نام کا نعرہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چار خلفائے راشدین (یعنی حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی، اور حضرت علی مرتضٰی جو آں حضور کے بعد خلیفہ چنے گئے، کے نام کا نعرہ۔